Sr. | English Words | Urdu Words |
17841 | THERMOCOUPLE R Adjective Report Error! | تھرموکپل ۔ حرارتی برق پر مبنی آلہ ۔ جسے درجہ حرارت ماپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
17842 | THERMOCOUPLE R Noun Report Error! | حراری جفت ۔ حرارت پیمائی کا حربرقی پُرزہ جو مختلف دھاتوں کے دو تاروں پر مشتمل ہوتا ہے جو دوسروں پر جُڑے ہوتے ہیں ۔ |
17843 | thermocouple R Phrase Report Error! | حراری جفت : درجہ حرارت کی پیمائش کے لیے ایک آلہ ۔ |
17844 | THERMOCURRENT R Noun Report Error! | (الیکٹرک) حر برقی رو ۔ |
17845 | THERMODIFFUSION R Noun Report Error! | حرارت میں کمی بیشی کے سبب انتشار |