| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36241 | TRAVEL AGENCY COM R Adjective Report Error! | سفری ادارہ ٹریول ایجنسی مسافروں کو مطلوبہ سفر کی معلومات بہم پہنچانے ان کی نشستیں محفوظ کرنے اور انھیں ٹکٹ فروخت کرنے والا ادارہ ۔ |
| 36242 | TRAVEL AGENT R Noun Report Error! | ٹریول ایجنٹ ۔ سَفری نُمائندہ ۔ ٹریول ایجنسی کا مُلازِم ۔ |
| 36243 | TRAVEL AGENT COM R Adjective Report Error! | ٹریول ایجنٹ سفری نمائندہ ٹریول ایجنسی کا ملازم جو مسافروں کو سفر کی معلومات دینے ان کی نشستیں محفوظ کرنے اور ان کے لیے ٹکٹ خریدنے کا کام کرے ۔ |
| 36244 | TRAVEL ALLOWANCE OR HOUSING ALLOWANCE ETC R Noun Report Error! | سفری الاونس ۔ وردی الاونس ۔ رہائشی الاونس یا وظیفہ وغیرہ ۔ |
| 36245 | TRAVEL IN TEA ETC R
Report Error! | چائے کے ایجنٹ کے طور پر سفر کرنا۔ |