Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | TAPE R Noun Report Error! | فیتہ ۔ چھاپ فیتہ ۔ |
2817 | TAPE R Noun Report Error! | فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔ |
2818 | TAPE R Noun, Verb Report Error! | فیتہ ۔ نواڑ ۔ پٹی ۔ فیتہ کی شکل کا کپڑا ۔ ( بول چال ) کسی شخص کو بھانپ لینا ۔
|
2819 | TAPE R Verb Report Error! | ریکارڈ چلانا ۔ |
2820 | TAPE CARTRIDGE R Noun Report Error! | ٹیپ کارٹریج ۔ ایک موڈیول جو آڈیو کیسٹ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ یہ ایسی مقناطیسی ٹیپ پر مشمتل ہوتا ہے جسے ٹیپ ڈرائیو کے ذریعے رائیٹ اور ریڈ کیا جاسکتا ہے ۔ |