Sr. | English Words | Urdu Words |
5926 | TENACITY R Noun Report Error! | ہٹ دھرم ہونے کی صفت یا حامیت ۔ قوتِ یادداشت ۔ مضبوطی و محکمی ۔ یکجائی ۔ اتحاد ۔
|
5927 | TENACULUM R Noun Report Error! | رگ گیر ۔ چھوٹا سا دستے والا باریک نوک کا آٹکڑا ۔ |
5928 | TENACULUM FORCIPRESSURE R Noun Report Error! | ہک والی چمٹی |
5929 | TENAILLE R Noun Report Error! | (قلعہ بندی) دمدمہ ۔ پیش مورچہ ۔ جو دو برجوں کے درمیان بڑی خندق کے کنارے بنا دیتے ہیں ۔ |
5930 | TENAILLON R Noun Report Error! | (قلعہ بندی) بیرونی دمدمہ ۔ مورچہ ۔ (خندق قلعہ کے باہر جسے زاویہ نما اور دو رُخ رکھ کر بناتے ہیں ۔ |