Sr. | English Words | Urdu Words |
2311 | TAMIN R Name Report Error! | تامین: حفاظت ۔ پناہ ۔ حمایت ۔ مدد ۔ |
2312 | TAMIR R Name Report Error! | تعمیر ۔ مکمل کرنا ۔ بنانا ۔ قائم کرنا
|
2313 | TAMISH R Verb Report Error! | گدلانا ۔ کسی چیز کی چمک کو دھندلا دینا ۔ زنگ لگنے سے دھات کا بے رنگ ہو جانا ۔ خراب کرنا ۔ کالک لگانا ۔ |
2314 | TAMIZ R Name Report Error! | تمیز ۔ شعور ۔شناحت ۔ فرق ۔ امتیاز ۔ |
2315 | TAMJEED R Name Report Error! | تمجید ۔ فضیلت ۔ بڑائی ۔ بزرگی |