Sr. | English Words | Urdu Words |
4156 | TEA BAG R Noun Report Error! | چائے تھیلی ۔ کپڑے یا کاغذ کی چھوٹی مسام دار تھیلی ۔ |
4157 | TEA BALL R Noun Report Error! | چائے مُقطر گولا ۔ چھیدوں والا گولا ۔ عموماً دھات کا بنا ہوا ۔ |
4158 | TEA BASKET R Noun Report Error! | ٹوکری جس میں سہ پہر کی چائے کے لوازمات ہوں ۔ |
4159 | TEA BERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کا امریکی پودا جو جاڑے میں سبز رٰہتا ہے ۔ |
4160 | TEA BISCUIT R Noun Report Error! | چائے بسکٹ ۔ چائے کے ساتھ کھایا جانے والا میٹھا بسکٹ ۔ |