Sr. | English Words | Urdu Words |
37726 | TRINE IMMERSION R Noun Report Error! | بِپتَسمَہ جو اُمید وار کو تین دفعہ پانی میں غوطے دے کر ادا کیا جاتا ہے ، ہَر غوطہ تَثلیت کے ایک رُکَن کا مَظہَر ہوتا ہے ۔ |
37727 | TRINGLE R Noun Report Error! | پردا لٹکانے کا ڈنڈا ۔ مسہری کا ڈنڈا ۔ |
37728 | TRINGLE TRIGONE R Noun Report Error! | تکون ، مثلث |
37729 | TRINIDADIAN R Noun, Adjective Report Error! | غرب الہند کے جزیرہ ٹرینی ڈیڈ کا باشندہ ۔ ٹرینی ڈیڈ سے متعلق یا منسوب ۔ |
37730 | TRINIDADO R Noun Report Error! | ترینیداد کا ایک قسم کا تمباکو ۔ |