Sr. | English Words | Urdu Words |
4141 | TCHICK R Verb Report Error! | ٹک ٹک کرنا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ |
4142 | TCP R Noun Report Error! | ٹی سی پی ۔ ٹرانسمشن کنٹرول پروٹوکول کا مخفف ۔ ٹی سی پی آئی پی میں ایک ایسا پروٹوکول جو ڈیٹا پیغامات کو بریک اپ کر کے آئی پی انٹرنیٹ پروٹوکول کے ذریعے بھیجتا ہے اور آئی پی کو وصول ہونے والے ان کی دوبارہ تشکیل اور تصدیق کرتا ہے ۔ |
4143 | TCP IP R Noun Report Error! | ٹی سی پی آئی پی ۔ ٹرانسمشن کنٹرول پروٹوکول انٹرنیٹ پروٹوکول کا مخفف ۔ اہل پروٹوکول سائٹ یا پروٹوکولز کا ایک سیٹ جسے ڈیپارنمنٹ آف ڈیفنس نے آپس میں مربوط لیکن بعض اوقات گیر مماثل نیٹ ورکس کے لیے فروغ دیا ۔ |
4144 | TCP IP REFERENCE MODEL R Noun Report Error! | ٹی سی پی آئی پی ریفرنس ماڈل ۔ ایک ایسا نیٹ ورکنگ ماڈل جو انٹرنیٹ ورکنگ کے نظریے یعنی مختلف نیٹ ورکس کے مابین انفارمیشن کا تبادلہ کے تحت ڈیزائم کیا گیا ہے ۔ یہ عموما مختلف آرکیٹکچر زمیں بنایا جاتا ہے ۔ |
4145 | TE R Noun Report Error! | سُر بندی میں بڑی یا شدھ سپتک کا ساتواں سُر ۔ |