Sr. | English Words | Urdu Words |
37866 | TRIPLICATE R Verb Report Error! | تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔ |
37867 | TRIPLICATE R Adjective Report Error! | تیسرا ، تہرا ، خصوصاَ جس کے تین نسخے ہوں ، تین مساوی نسخوں کا حامل ۔ |
37868 | TRIPLICATION R Noun Report Error! | تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔ |
37869 | TRIPLICE R Noun Report Error! | اتحاد ثلاثہ ۔ جو روس اور فرانس کے خلاف جرمنی ، آسٹریلیا ، اٹلی میں ہوا تھا ۔ |
37870 | TRIPLICITY R Noun Report Error! | سَہ چَندی ۔ تَثلیث ۔ سَہ چَند ہونے کی کیفیت ۔ تہرا کِردار ۔ تِگنا پَن ۔ |