Sr. | English Words | Urdu Words |
39891 | TUMBLERING R Noun Report Error! | اچانک گرنے ۔ قلابازی کھانے یا نٹوں کا سا کوئی کرتب دکھانے کا عمل ۔ |
39892 | TUMBLEWEED R Noun Report Error! | لُڑھک بُوٹی ۔ لُڑھکنی جَڑی بُوٹی ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کے اُوپَر کا شاخ دار حِصّہ موسَمِ خَزاں میں جَڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہَوا میں اِدھَر اُدھَر لُڑھکتا رہتا ہے ۔ |
39893 | TUMBLING R Adjective Report Error! | عمودی حالت میں دائیں یا بائیں جھکا ہوا یا ترچھا ۔ |
39894 | TUMBLING R Noun Report Error! | قَلابازی ۔ نَٹوں کے کھیل ۔ اُچھَل کُود ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَبوں کا مُظاہِرہ ۔ |
39895 | TUMBLING BARREL R Noun Report Error! | گھومنے والا پییا یا بکس (جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں) ۔ |