Sr. | English Words | Urdu Words |
38651 | TRUCULENT R Adjective Report Error! | دَرِندَہ خُو ۔ تُند خُو ۔ وحشی ۔ جَنگ جُو ۔ بے رحم ۔ |
38652 | TRUCULENTLY R Adverb Report Error! | تُند خُوئی انداز سے ۔ جَنگ جُوئی انداز سے ۔ |
38653 | TRUCULENTNESS R Noun Report Error! | خونخواری ۔ درندہ خوئی ۔ غیر مہذب ہونا ۔ |
38654 | TRUDGE R Noun, Verb Report Error! | بھاری قدم رکھنا ۔ گھسنا ۔ ایسی چال جس میں وقت سے قدم اٹھتا ہو ۔ |
38655 | TRUDGE R Noun Report Error! | راہ پیمائی ۔ آہستہ قدم ۔ وہ چال جس میں بڑی دقت سے قدم اُٹھتا ہو ۔ |