Sr. | English Words | Urdu Words |
34696 | TRACK RECORD R Adjective Report Error! | کسی شخص کی ماضی کی کارکردگی کا ریکارڈ ۔ |
34697 | TRACK SHOE R Noun Report Error! | کِیلوں سے جڑا جوتا ۔ دوڑنے والوں کے لیے ۔ |
34698 | TRACK SYSTEM R Noun Report Error! | تعلیمات میں ذہنی عمر کے حساب سے طلبہ کی جماعت بندی ۔ |
34699 | TRACK-LAYING R Noun, Adjective Report Error! | ریل کی پٹڑی ڈالنے کا کام ۔ مال یا جھانجا پٹی چڑھے پہیوں کی گاڑی ۔ |
34700 | TRACKABLE R Adjective Report Error! | چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔ |