| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2796 | TAP WATER R Noun Report Error! | بمبے کا پانی جو ٹونٹی میں سے نکلتا ہے ۔ |
| 2797 | TAP-DANCER R Noun Report Error! | دھمک رقاص ۔ ایڑیوں والے جوتے پہن کر ناچ کرنے والا / والی جس کی دھمک سنائی دے ۔ |
| 2798 | TAP-DANCING R Noun Report Error! | دھمک رقاصی ۔ |
| 2799 | TAP-IN R Noun Report Error! | قریب سے لگائی جانے والی ٹھوکر یا کِک خصوصاً فٹ بال میں گول کرنے کے لیے ۔ |
| 2800 | TAPA R Noun Report Error! | ٹاپا چھال ۔ بحرالکاہل کے ایک درخت کی اندرونی چھال ۔ جس کو کوٹ کر آن بُنا کپڑا بنایا جاتا ہے ۔ ٹاپا کپڑا ۔ ٹاپا پارچہ ۔ |