| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39706 | TUFTED COQUETTE R Noun Report Error! | ایک قسم کی مرکزی امریکا کی چوٹی دار چڑیا ۔ |
| 39707 | TUFTED DEER R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہرن جس کے چھوٹے سینک گچھے دار بالوں میں چھپے رہتے ہیں ۔
ں |
| 39708 | TUFTED DUCK R Noun Report Error! | میٹھے پانی کی مرغابی ۔ مشرقی کرہ ارض کی ۔ سیاہ یا بھورے پر ۔ سر پہ مُڑی ہوئی کلغی ۔ |
| 39709 | TUFTED HAIR GRASS R Noun Report Error! | مختلف قسم کی گھاسوں میں سے کوئی یا سوان کی قسم کی گھاس جو دلدلی زمین پر اگتی ہے اور یہ چارے کے لئے نہایت عمدہ ہوتی ہے ۔ آسٹریلیائی گھاس ۔ |
| 39710 | TUFTED LOOSE STRIFE R Noun Report Error! | دلدلی پودا ۔ |