| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32171 | TOILE R Noun Report Error! | باریک قسم کا مومی کپڑا ۔ ریشم اور لِنن ملا ہوا کپڑا ۔ |
| 32172 | TOILE R Noun Report Error! | کتان با کتان ۔ جیسے ریشوں سے بنے ہوئے مہین کپڑوں میں سے کوئی ۔ |
| 32173 | TOILE COLBERT R Noun Report Error! | کشیدہ کاڑھنے کی جالی ۔ |
| 32174 | TOILE D ALSACE/-DE VICHY R Noun Report Error! | لِنن کے کپڑے کی قسمیں ۔ عورتوں کی پوشاک کے لئے ۔ |
| 32175 | TOILE DE JOUY R Noun Report Error! | لِنن یا لِنن جیسا کپڑا ۔ جو ہلکی زمین پر ایک رنگ کے نقش و نگار کی وجہ سے ممیز ہوتا ہے ۔ اور عام طور پر پردے بنانے کے کام آتا ہے ۔ |