Sr. | English Words | Urdu Words |
38191 | TROILISM R Noun Report Error! | تین فریقوں کے درمیان جنسی اختلاط ۔ |
38192 | TROILUS BUTTERFLY R Noun Report Error! | ابابیل تِتلی ۔ جَنُوبی امریکا کی دو شاخی دُم والی بَڑی تِتلی جِس کے کالے پَنکھوں پَر زَرد اور نیلے دَھبّے ہوتے ہیں ۔ |
38193 | TROJAN R Noun Report Error! | شرٹرائے کا باشندہ ۔ اہل ٹرائے ۔جفاکش ۔ بہادر آدمی ۔ طاقتور شخص ۔ |
38194 | TROJAN R Adjective Report Error! | ٹروجنی ۔ قَدیم ٹراۓ شہر اور اُس کے تہذیب و تَمَدّن سے مُتعَلّق ۔ اِس کے بارے میں ۔ |
38195 | TROJAN HORSE R Noun Report Error! | {کاٹھ کے گھوڑے کی نِسبَت سے جو یونانیوں نے ٹراۓ کے شہریوں کو پیش کیا تھا ۔ اور جِسے یونانی فوج نے شہر کے دَروازے میں داخِل ہونے کے لیے اِستعمال کیا تھا} ٹروجنی یا بو ۔ |