Sr. | English Words | Urdu Words |
40811 | TURNING BRIDGE R Noun Report Error! | اُٹھاو پل ۔ وہ پل جو ضرورت کے وقت اُٹھایا جاسکے ۔ |
40812 | TURNING CHISEL R Noun Report Error! | چھینی جو خراد مشین پر بنائی ہوئی چیزوں کو آخری شکل دینے میں کام آتی ہے ۔ |
40813 | TURNING CIRCLE R Noun Report Error! | چھوٹے سے چھوٹا دائرہ جس میں کوئی گاڑی بغیر پیچھے ہٹے گھوم سکتی ہے ۔ |
40814 | TURNING ENGINE R Noun Report Error! | خراد ۔ ایک چھوٹا انجن بڑے انجن کو الٹنے پلٹنے ۔ معائنہ کرنے یا اس کو درست کرنے کے لئے ۔ |
40815 | TURNING GAUGE R Noun Report Error! | ایک اوزار جو خراد میں سطحی پہلووں کو درست کرنے استعمال ہوتا ہے ۔ |