Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | TAPE DECK R Noun Report Error! | ٹیپ ریکارڈر کی چرخیوں کے درمیان فیتہ لگانے یا بدلنے کا نظام ۔ جس میں آواز سننے کے لیے اسپیکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
2822 | TAPE DRIVE R Noun Report Error! | ٹیپ ڈرائیو ۔ ٹیپ ریڈ اور رائیٹ کرنے والا آلہ ۔ |
2823 | TAPE GRASS R Noun Report Error! | ٹیپ گھاس ۔ پانی کی تہ میں اُگنے والا پودا ۔ |
2824 | TAPE HOLE R Noun Report Error! | پیپے کاسوراخ ۔حوض کا سوراخ۔ |
2825 | TAPE LINE R Noun Report Error! | ناپنے کا فیتہ ۔ پیمائشی فیتہ ۔ سروے فیتہ ۔ |