Sr. | English Words | Urdu Words |
7671 | TEX-MEX R Noun, Adjective Report Error! | میکسیکو کے کھانوں یا موسیقی کی اقسام یا ہسپانوی زبان جو ٹیکساس میں رائج ہے ۔ ان میں سے کسی سے متعلق ۔ |
7672 | TEXAN R Noun, Adjective Report Error! | ٹیکساس کا باشندہ ۔ ٹیکساس کا یا اس سے متعلق ۔ |
7673 | TEXAN R Noun Report Error! | نکزاس کا باشندہ ۔ دیسی آدمی یا جانور ۔ |
7674 | TEXAS R Noun Report Error! | امریکا کی ریاست ٹیکساس کے نام پر ۔ ٹیکساس ۔ دُخانی کشتی یا جہاز کے سب سے اُوپر کے عرشے پر بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے کمرے ۔ جو افسروں کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ۔ |
7675 | TEXAS FEVER R Noun Report Error! | ٹیکساسی بخار ۔ گول بُھنسیوں والا بخار ۔ مویشیوں کو لگ جانے والی بیماری ۔ |