Sr. | English Words | Urdu Words |
42516 | TYROSINE R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک سفید بلوری مادہ جو پروٹین یا بیضیہ کے تحلیل کرنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
42517 | TYROSINE R
Report Error! | ٹائروسین ۔ بہت کم حل ہونے والا امائنو ایسڈ جو پروٹینوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۱۴ سے ۳۱۸ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
42518 | tyrosine (tyr) R Phrase Report Error! | ایک سفید قلمی امینو ایسڈ زیادہ ترلحمیات سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
42519 | TYROSINOSIS R Noun Report Error! | ٹائروسین کی غیر نارمل شکست وریخت کے باعث پیراہائیڈرو کسی فینائل پرووک ایسڈ پیشاب میں زیادہ خارج ہونے لگتا ہے ۔ |
42520 | TYROSINOSIS R Noun Report Error! | غذا کے ناقص استحالہ کی حالت جس سے پیشاب میں غیر معمولی مقدار میں خارج ہوتا ہے ۔ |