Sr. | English Words | Urdu Words |
40136 | TUNK/TONK R Verb Report Error! | ہلکے یا سختی سے مارنا ۔ کسی چیز کا نقص معلوم کرنے کے لئے ہتھوڑے سے کھٹکھٹانا ۔ دروازے پر دستک دینا ۔ |
40137 | TUNKER R Noun Report Error! | بھگونے والا ۔ تر کرنے والا ۔ پانی میں ڈبونے والا ۔ |
40138 | TUNKET R Noun Report Error! | یہ کلمہء فجائیہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے (حیرت ۔ استعجاب و غیرہ کے موقع پر ) ۔ |
40139 | TUNLCA R Adjective Report Error! | غلاف چمڑے کی سی جھلی خول ۔ |
40140 | TUNNAGE R Noun Report Error! | محصول اجناس محمولہ ۔ بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ۔ |