Sr. | English Words | Urdu Words |
37626 | TRILBY R Noun Report Error! | نَرم قِسم کے نَمدے سے بَنا ہُوا مَردانہ ہیٹ جِس کا دَندانے دار چَندوا ہوتا ہے ۔ |
37627 | TRILENE R
Report Error! | ٹرائی لین ۔ ٹرائی کلور ایتھائلین اسے بے حسی آور مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
37628 | TRILINEAR R Adjective Report Error! | سَہ خَطَہ ۔ سَہ خَطی ۔ تین لَکیروں والا ۔ تین سَطروں کا ۔ |
37629 | TRILINGUAL R Adjective Report Error! | سَہ زُبانَہ ۔ سَہ لِسانی ۔ تین زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔ تین زُبانوں سے مُتعَلّق ۔ |
37630 | TRILINGUALISM R Noun Report Error! | سہ لسانیت ۔ تین زبانوں پر عبور رکھنے والا ۔ تین زبانیں بولنے سے متعلق ۔ |