Sr. | English Words | Urdu Words |
6326 | TENT CATERPILLER R Noun Report Error! | باقندہ سرقہ ۔ باقندہ لاروا ۔ چھوٹے کیڑوں اور پتنگوں وغیرہ کی ایک قسم جو خیموں کی طرح مہین ریشمی جالے بُن کر اس میں غول کے غول بنا کر رہتے ہیں ۔ |
6327 | TENT COAT R Noun Report Error! | پھولا پھولا لباس یا لبادہ ۔ ڈھیلا ڈھالا لباس ۔ |
6328 | TENT DOOR R Noun Report Error! | خیمے کا دروازہ ۔ |
6329 | TENT FLY R Noun Report Error! | آفتاب گیر ۔ پیش چوبہ ۔ خیمہ کے آگے کا چھجا یا چھوٹا سا برآمدہ۔ |
6330 | TENT MAKER R Noun Report Error! | خیمہ بنانے والا ۔ خیمہ ساز ۔ خیّام ۔ |