Sr. | English Words | Urdu Words |
40941 | TURQUOISE BERRY LILIACEAE R Noun Report Error! | تسمانیا کا ایک پودا liliaceae کے خاندان کا جس کے پھول سفید اور پھل نیلے ہوتے ہیں ۔ |
40942 | TURQUOISE BLUE R Noun Report Error! | تغیر پذیر رنگ ۔ اوسطاً ہلکا سبزی مائل نیلا ۔ |
40943 | TURQUOISE GREEN R Noun Report Error! | تغیر پذیر رنگ ہلکا مائل سبز ۔ |
40944 | TURRET R Verb Report Error! | مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا یا گھومنے والے برج توپ سے آراستہ کرنا ۔ |
40945 | TURRET R Noun Report Error! | برجی ۔ منارچہ ۔ منار ۔ |