| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6381 | TENTED WAGON R Noun Report Error! | چھپا ہوا ویگن ۔ |
| 6382 | TENTER R Noun Report Error! | نگراں ۔ خصوصاً وہ شخص کو کارخانے میں کلوں کا نگراں ہو ۔ محافظ آلات ۔ |
| 6383 | TENTER R Verb Report Error! | آنکسی پر کپڑا پھیلانا یا تاننا ۔ |
| 6384 | TENTER R Noun Report Error! | انکڑی ۔ انکسی ۔ پارچہ سازی میں استعمال ہونے والا فرما ۔ جس پر کپڑے کے ٹکڑے تن دیے جاتے ہیں ۔ |
| 6385 | TENTER HOOK R Noun Report Error! | تناو ہُک ۔ کپڑا تاننے کے لیے ٹنٹر کانٹا ۔ انکڑی ۔ |