Sr. | English Words | Urdu Words |
21816 | THOSE WHO DO NOTHING GENERALLY TAKE TO SHOUTING R Idiom Report Error! | بیکاروں کو شور مچانا ہی سوجھتا ہے ۔ |
21817 | THOSE WHO DRAG FORTH [ THOSE WHO TEAR OUT ]...AN-NAAZIAAT R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلناَ زِ عَا ِت ، قُرانِ پاک کی اُناسیویں [ ۷۹ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَلناَزِعَاتِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی دَور اور اس سے پچھلی سُورۃ، اَلنَباِ ّ ٍ کے بِا لکُل قریب کی ہے۔ نفسِ مضمُون ، روزِ محشر ، ہے۔ اس سُورۃ میں کُل ۴۶ آیات ہیں۔ |
21818 | Those who fear God and follow the straight path will surely be in gardens and in bliss[Q 52-17] R Holy Quranic Report Error! | جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے |
21819 | Those who fear will understand[Q 87-10] R Holy Quranic Report Error! | جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا |
21820 | Those who fulfil their vows and fear the Day whose evil shall be diffused far and wide[Q 76-7] R Holy Quranic Report Error! | یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں |