Sr. | English Words | Urdu Words |
36626 | TREELESSNESS R Noun Report Error! | درختوں سےخالی ہونے کی حالت ۔ |
36627 | TREELESSNESS R Noun Report Error! | بے شَجری ۔ دَرَختوں سے خالی ہونے کی کیفیت ۔ |
36628 | TREELIKE R Adjective Report Error! | شَجَر نُما ۔ دَرَخت کی طرح ۔ پیڑ کی مانِند ۔ |
36629 | TREEN R Noun Report Error! | کاٹھ کی گھریلو اشیا خصوصاً قدیم کھلونے وغیرہ ۔ |
36630 | TREENAIL R Noun Report Error! | سخت چوبی کیل جو لٹّھوں میں جڑی یا ٹھنکی جاتی ہے اور لکڑی کے کام میں اکثر استعمال ہوتی ہے ۔ |