Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | TANNIC R Adjective Report Error! | مازو یا تینن سے ماخوذ یا اس سے متعلق ۔ |
2637 | TANNIC ACID R Adjective Report Error! | شاہ بلوط سے حاصل شدہ بھورا پاﺅڈر جو بواسیر کے لیے مفید ہے ۔ |
2638 | TANNIC ACID R
Report Error! | ٹینک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی ٹھوس مادہ جو مازو یا موجو پھل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
2639 | tannic acid R Phrase Report Error! | ٹینک ایسڈ ، مازو کا تیزاب ، کسّے کا تیزاب : زردی مائل سفید ٹھوس ۔ یہ گالک ایسڈ اور گلو کوس سے اخذ شدہ تیر ترکیبہ ایسٹر ٹائپ ہے ۔ یہ رنگنے کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2640 | TANNIC ACID R Noun Report Error! | تینن ۔ مازو یا کسّے کا تیزاب ۔ |