Sr. | English Words | Urdu Words |
23321 | TICK OFF R Idiom Report Error! | سر زش ۔ |
23322 | TICK TACK R Verb Report Error! | شرط بازوں کا اشارہ کرنا ۔ |
23323 | TICK TACK R Noun Report Error! | ٹک ٹک ۔ گھڑی کی آواز یا اسی طرح کی آواز بچوں کی اصطلاح میں گھڑی کا نام ۔ |
23324 | TICK TACK , TIC TAC R Noun Report Error! | ٹک ٹک ۔ متوالی ۔ بار بار آنے والی آواز ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔ دل کی ڈھڑکن ۔ |
23325 | TICK TACK TOE R Noun Report Error! | بچوں کا ایک کھیل جو پنسل سے سلیٹ پر کھیلا جاتا ہے ۔ |