Sr. | English Words | Urdu Words |
3086 | TARE R Noun Report Error! | دھڑا ۔ مال کے ظرف کا وزن ۔ جو مال کے مجموعی وزن سے کم کر لیا جائے ۔ کردا ۔ |
3087 | TARE R Verb Report Error! | دھڑا ۔ وزن صحیح ۔ ویگن یا ظرف کا وزن جو مال کے وزن سے کم کر دیا جائے ۔ |
3088 | TARE R Verb Report Error! | دھڑا نکالنا ۔ کردا معلوم کرنا ۔دریافت کرنا ۔ |
3089 | TARE R Noun Report Error! | موٹر گاڑی کا اصلی وزن جس میں تیل وغیرہ شامل نہ ہو ۔ |
3090 | TARE AND TRET R Noun Report Error! | مال کا خالص وزن دریافت کرنے کا حسابی گر ۔ |