Sr. | English Words | Urdu Words |
34486 | TRABEATION R Noun Report Error! | شہتیری عمارت ۔ شہتیروں یا کڑیوں سے کیا جانے والا عمارتی کام ۔ |
34487 | TRABECULA R Noun Report Error! | (تشریح) جانور یا پودے کا عضو جو چھوٹے شہتیر یا سلاخ کی مانند ہو ۔ |
34488 | TRABECULA R Noun Report Error! | گنڈا ۔ تیرک ۔ ساخت کا حِصّہ جو چھوٹی کڑی یا چوکھٹے کے مُشابہ ہو ۔ |
34489 | TRABECULAE R Noun Report Error! | اسم جمع اجوزہ پٹی ۔ وہ پٹی جو جوڑنے والی نسوں یا رگوں کو سہارتی ہے ۔ |
34490 | TRABECULAE R Noun Report Error! | کَڑیاں ۔ رَیشَہ دار پَٹیاں یا پَردے جو کِسے عُضو کے اندَر تَک چَلے جاتے ہَیں۔ مَثلاً تِلی |