| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32931 | TOOM R Adjective Report Error! | خالی ۔ تہی ۔ فاقد ۔ (۲) کمزور ۔ لاغر ۔ |
| 32932 | TOOMFOLLERY R Noun Report Error! | مہملات ۔ حماقت یا بیوقوفی کی باتیں ۔ احمقانہ حرکت ۔ فضولیات ۔ |
| 32933 | TOON R Noun Report Error! | تُندک ۔ تُن ۔ تُون ۔ تُن کا درخت ۔ |
| 32934 | TOON/-TUN R Noun Report Error! | ایک ہندوستانی درخت ۔ تن کا درخت ۔ جس کی لکڑی سُرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
| 32935 | TOOR R Name Report Error! | طور : فلسطین کے مشہور پہاڑ ،جہاں پر حضرت موسٰی اللہ تعالی سے ہمکلام ہوا کرتے تھے ۔ |