| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38206 | TROLLEY BUS R Noun Report Error! | بِجلی سے چَلنے والی بَس جِس کی بِجلی اُوپَر لَگے ہُوۓ تاروں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
| 38207 | TROLLEY CAR R Noun Report Error! | (امریکا) ٹرام گاڑی ۔ برقی رو سے چلنے والی ٹرالی ۔ |
| 38208 | TROLLEY CAR R Noun Report Error! | ٹرالی کار ۔ بازار میں چَلنے والی ریل کار جو بِجلی سے چَلتی ہے اور یہ بِجلی ٹرالی میں لَگے موصَل سے لی جاتی ہے ۔ |
| 38209 | TROLLEY POLE R Noun Report Error! | ٹرالی ڈنڈا ۔ جس کا ایک سرا گاڑی میں لگا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر ٹرالی ہوتی ہے ۔ |
| 38210 | TROLLEY WHEEL R Noun Report Error! | وہ ٹرالی پہیا جو ریلوے لائن پر چلتی ہے ۔ |