Sr. | English Words | Urdu Words |
23916 | TIMBERHEAD R Noun Report Error! | کاٹھ سرا ۔ جہاز کی چوبی ۔ کڑیوں کے سرے ۔ جو اُوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ رسوں کو باندھا جاتا ہے ۔ |
23917 | TIMBERING R Noun Report Error! | لکڑی کا عمارتی سامان ۔ کاٹھ کا انبار ۔ کاٹھ کا کام کاج ۔ |
23918 | TIMBERLAND R Noun Report Error! | رکھ ۔ جنگلات سے بھری زمین ۔ خصوصاً جہاں سے قابل فروخت لکڑی مہیا ہو ۔ |
23919 | TIMBERLINE R Noun Report Error! | پہاڑوں پر وہ حد جہاں سے اوپر درخت نہیں اگتے ۔ خطّ شجری ۔ |
23920 | TIMBERLING R Noun Report Error! | عمارتی لکڑی کا نیا درخت ۔نونہال ۔ |