Sr. | English Words | Urdu Words |
39316 | TUBATULABAL R Noun Report Error! | جنوبی مرکزی کیلیفورنیا یا بالائی دریائے کرن کی وادی کے شوشونین کے افراد یا لوگ ۔ ایسی قوم کا کوئی فرد ۔ اس خطےکی زبان ۔ |
39317 | TUBBABLE R Adjective Report Error! | ٹَب میں غُسَل کَرنے کے لائق ۔ |
39318 | TUBBABLE R Adjective Report Error! | لائق شُستنی ۔ دھونے کے لائق ۔ بغیر نقصان کے دھوئے جانے کے لائق ۔
|
39319 | TUBBAL R Noun Report Error! | (روزمرّہ انگریزی) ایک طرح کی کھال ۔ |
39320 | TUBBER R Noun Report Error! | ٹَب میں بیٹھ کَر غُسَل کَرنے والا ۔ ٹَب میں کَپڑے دھونے والا ۔ |