Sr. | English Words | Urdu Words |
37926 | TRIPTYQUE R Noun Report Error! | موٹر کار کی برآمد کے لیے کسٹم کا اجرا کردہ اجازت نامہ جو پہلے تین حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
37927 | TRIPUDIANT R Adjective Report Error! | ناچنے والا ۔ باغ باغ ہونے والا ۔ خوشی سے اِترانے والا ۔ |
37928 | TRIPUDIARY R Adjective Report Error! | (شاذ) (روم قدیم) پرندوں کے طور طریقے سے الہام گوئی کرنے والا ۔ |
37929 | TRIPUDIATE R Verb Report Error! | (خوشی میں) رقص کرنا۔ سرور میں ناچنا۔ باغ باغ ہو جانا ۔ |
37930 | TRIPUDIATION R Noun Report Error! | رقص و سرود ۔ فخر و مباحات ۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا ۔ |