| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38716 | TRUE PELVIS R Noun Report Error! | حقیقی پیڑو |
| 38717 | TRUE RIB R Noun Report Error! | اصَل پَسلی ۔ آدمی کی سات پَسلیوں میں سے ایک پَسلی جو سینے کی ہَڈّی سے پَیوَست ہوتی ہے ۔ |
| 38718 | TRUE RIBS R Noun Report Error! | (تشریح) اصلی پسلیاں ۔ جو سینے کی ہڈیوں سے جڑی ہوتی ہیں ۔ |
| 38719 | TRUE RIBS R Noun Report Error! | وہ پسلی جو سینے کی ہڈی سے ملی ہو ۔ |
| 38720 | TRUE SCORE R Adjective Report Error! | کسی آزمایش پر دیے جانے والے وہ نمبر جو غلطی سے مبرا ہوں ۔ |