Sr. | English Words | Urdu Words |
6531 | TERBIUM,TB R
Report Error! | ٹربیئم ۔ ایٹمی نمبر ۶۵ ایٹمی وزن ۹۳ . ۱۵۸ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۶۰ سینٹی گریڈ کثافت ۲۸ . ۸ ہے ۔ ایک نرم لچدار دھات اس کا تعلق لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔۳ + اور ۴ +کی تکسیدی حالتیں دکھاتی ہے لیزر میٹریل (سوڈیم ٹربیئم بوریٹ) کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
6532 | TERBUTALINE R Noun Report Error! | ہوا کی نالیوں کو دمہ میں کھانے والا ۔ |
6533 | TERCE R Noun Report Error! | گرجا کے اوقات عبادت کا تیسرا گھنٹہ ۔ جو صحیح نو بجے بجتا ہے ۔ |
6534 | TERCE R
Report Error! | دِن کے تِيسرے گھَنٹے کی عِبادَت ۔ |
6535 | TERCEL , TIERCEL , TERCELET R Noun Report Error! | ٹرسیل ۔ نرباز ۔ شاہین ۔ شکار کرنے والا ۔ قُوش نر ۔ |