Sr. | English Words | Urdu Words |
5201 | TELEPHOTO R Adjective Report Error! | دور عکسی ۔ ٹیلی فوٹو گرافی سے متعلق ۔ جن سے دور افتادہ چیزیں بڑے عکسوں میں نظر آئیں ۔ |
5202 | TELEPHOTO LENS R Noun Report Error! | دور عکاسی عدسہ ۔ (لینز) |
5203 | telephoto lens R Phrase Report Error! | ڈور عکاسی عدسہ : محدب اور مقعرعدسوں کا کمبنیشن جسے کیمرے کے عام عد سے کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے تاکہ عام عکس زیادہ بڑا نظر آئے ۔ |
5204 | TELEPHOTOGRAPH R Noun Report Error! | (الیکٹرک) عکس بعید ۔ دور شبیہ ۔ برقی طور پر دور سے دوبارہ تصویر یا شبیہ کے پیش کرنے کا عمل ۔ |
5205 | TELEPHOTOGRAPH R Noun Report Error! | دوری تصویر ۔ دور عکسی فوٹو ۔ دور شبیہہ ۔ دور بینی فوٹو ۔ |