| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4436 | TEAR R Verb Report Error! | پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔ |
| 4437 | TEAR R Verb Report Error! | پھاڑنا آنسو بہانا ۔ |
| 4438 | TEAR AROUND R
Report Error! | وحشیانہ پن یا غیر مہذب طریقے سے ۔ چکّر کاٹنا ۔ اِدھر اُدھر پھرنا ۔ |
| 4439 | TEAR AWAY R Noun Report Error! | تیزی یا سرعت سے کام کرنے والا یا متحرک ہونے والا شخص ۔ (۲)غنڈا ۔ شہدا ۔ بد قماش ۔ |
| 4440 | TEAR AWAY R
Report Error! | بادلِ نخواستہ اُٹھنا ۔ |