| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37971 | TRISOCTAHEDRON R Noun Report Error! | چوبیس سَطحی ؛ ایک مُجَسَّم جِس کی تین تین کی اکائیوں میں چوبیس بَرابَر کی سَطحیں ہوں ۔ یہ اکائیاں مُثمَنُ السَطُوح کی ہَر سَطح کے مُطابِق ہوتی ہیں ۔ |
| 37972 | TRISODIUM PHOSPHATE R
Report Error! | ٹرائی سوڈیم فاسفیٹ ۔ سوڈیم آرتھو فاسفیٹ ہائیڈریٹ قلمیں انہیں ڈائی سوڈیم ہائیڈروجن فاسفیٹ کو وافر کاسٹک سوڈا اور گرم پانی کے امتزاج سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| 37973 | TRISOMIC R Adjective Report Error! | سَہ لونیہ ۔ سَہ مورثَہ ۔ سَہ جِسمیہ ۔ |
| 37974 | TRISOMY R Noun Report Error! | ٹرائی سومی کروموسوم کا تین کی صورت میں موجود ہونا حالانکہ دو کافی ہوتے ہیں ۔ راجع ٹرائی سومی ۱۸ ۔ |
| 37975 | TRISOMY R Noun Report Error! | سَہ مورثیت ۔ سَہ جِسمیت ۔ سَہ لونیت ۔ |