Sr. | English Words | Urdu Words |
40531 | TURKISH TOWEL R Noun Report Error! | تُرکی تولیَہ ۔ لَمبے سُوتی تولیے کی ایک قِسم جو روئیں دار اور کھُردرا ہوتا ہے ۔ |
40532 | TURKISH TOWELLING R Noun Report Error! | کھردرے سوتی کپڑے جس سے تولیے بنائے جاتے ہیں ۔ |
40533 | TURKISH WALNUT R Noun Report Error! | انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ |
40534 | TURKISHLY R Adverb Report Error! | ترکوں کی طرح سے ۔ ترکوں کے طریقے سے ۔ |
40535 | TURKISHNESS R Noun Report Error! | ترکیت ۔ اسلامیت ۔ |