Sr. | English Words | Urdu Words |
36991 | TRIAMCINOLONE R Noun Report Error! | سوزائی اثرات کا ازالہ کرنے والا ۔ |
36992 | TRIAMTERENE R Noun Report Error! | ایک پیشاب آور دوا جو سوڈیم کلورائیڈ کے اخراج میں اضافہ کرتی ہے لیکن پوٹاسیم کی کمی کا ازالہ کرتی ہے ۔ اس کا تجارتی نام ایڈ سورٹل ہے ۔ |
36993 | TRIANDRIA R Noun Report Error! | (نباتیات) سہ نری پودے ۔ |
36994 | TRIANDRIAN R Adjective Report Error! | سہ نری ۔ جس میں تین حامل زر ہوں ۔ |
36995 | TRIANDROUS R Adjective Report Error! | سہ شاخہ یا سہ ساقہ ۔ تین شاخوں والا ۔تین ساقوں والا ۔ |