| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40261 | TURBID R Adjective Report Error! | مکدر ۔ گدلا ۔ میلا ۔ دُرد (رنگ) |
| 40262 | TURBIDIMETER R Noun Report Error! | آلُودگی پیما ۔ تَکدَّر پیما ۔ کِسی سیال شے کے گَدلے پَن کو ناپنے کا آلہ ۔ |
| 40263 | TURBIDIMETRIC R Adjective Report Error! | گَدلے پَن کی پیمائش والا ۔ تَکدَّر پیمایانَہ ۔ |
| 40264 | TURBIDIMETRICALLY R Adverb Report Error! | تَکدّر پیمایانَہ طور پَر ۔ گَدلے پَن کو ناپتے ہُوۓ ۔ |
| 40265 | TURBIDIMETRY R Noun Report Error! | آلُودگی پیمائی ۔ گَدلے پَن کی پیمائش ۔ |