Sr. | English Words | Urdu Words |
40476 | TURKEY POD R Noun Report Error! | یوریشین پودا ۔ |
40477 | TURKEY POULT R Noun Report Error! | پیلو کا بچہ ۔ |
40478 | TURKEY RED R Noun Report Error! | تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے ۔ اِس رَنگ کا سُوتی کَپڑا ۔ |
40479 | TURKEY RED OIL R Noun Report Error! | کمتر درجے کا روغن زیتون جو قرمزی رنگ بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
40480 | TURKEY RED OIL R
Report Error! | ٹرکی ریڈ ائل ۔ سلفیٹ ایسڈز کا مکسچر جو ارنڈ کے تیل اور گندھک کے تیزاب کے تعامل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |