Sr. | English Words | Urdu Words |
16396 | THEOPATHY R Noun Report Error! | انجذاب روحانی ۔ حالت انجذاب قادر مطلق میں واصل باللہ ہو جانا ۔ |
16397 | THEOPHANIC R Adjective Report Error! | دیدار الٰہی سے متعلق ۔ |
16398 | THEOPHANY R Noun Report Error! | تجلی ۔ دیدار الٰہی ۔ تجلی باری تعالٰی ۔ |
16399 | THEOPHILANTHROPIC R Adjective Report Error! | محبت یا عشق خدا و بشر کا یا اُس سے متعلق ۔ |
16400 | THEOPHILANTHROPIST R Noun Report Error! | اُس فرقے کا رُکن جس کا عقیدہ خدا کے وجود کا اقرار مگر نزول وحی سے انکار کا تھا یہ فرقہ فرانس میں سنہ ۱۷۹۴ء میں وجود میں آیا تھا ۔ (۲) محبت خدا و بشر ۔ |