Sr. | English Words | Urdu Words |
37841 | TRIPLE POINT R Noun Report Error! | وہ درجہ حرارت اور دباو جس پر کسی خالص مادّے کی ٹھوس ۔ مائع اور بخارات تینوں ہسیتیں متوازن طور پر بیک وقت قائم رہ سکتی ہیں ۔ تہرا نقطہ ۔ |
37842 | TRIPLE POINT R
Report Error! | تہرا نقطہ ۔ وہ نقطہ جس پر ایک مادہ کے گیس مائع اور ٹھوس فیز ایک توازن میں قائم رہ سکتے ہیں ۔ |
37843 | TRIPLE QUARTAN FEVER R Noun Report Error! | چوتھیا بخار ، یہ سوداوی بخار ہے |
37844 | TRIPLE RATIO R Noun Report Error! | ۳؛۱کا تناسب۔ |
37845 | TRIPLE RECOVERY R Adjective Report Error! | بازیابی کی درخواست جس میں تین ضامنوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔ |