| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35551 | TRANSFERAL TRANSFERRA R Adjective Report Error! | منتقل شدہ چیز تبدیلی کا مقام یا جگہ تبادلے کا ذریعہ یا طریقہ ٹکٹ جس سے مسافر دوسری گاڑی میں سفر کرنے کا مجاز ہو ۔ |
| 35552 | TRANSFERASE R Noun Report Error! | کیمیائی خمیر جو اَجسام نامیہ کے گروپوں کو ایک سالمے سے دُوسرے سالمے میں مُنتقِل کرنے کے لیے بطور حَملان کام کرے ۔ |
| 35553 | TRANSFERCASES R Noun Report Error! | گتے کی بنی ہوئی مسلیں جن میں پرانا ریکارڈ رکھ دیا جاتا ہے ۔ |
| 35554 | TRANSFEREE R Noun Report Error! | مُنتقِل الیہ ۔ مَلکیّت جِس کے نام مُنتقِل ہو ۔ وہ شَخص جِس کا تبادلہ ہو جاۓ ۔ |
| 35555 | TRANSFEREE R Noun Report Error! | جس جے حق میں انتقال ہو ، منتقل المیہ ۔ جس کے نا جائیداد وغیرہ منتقل کی جائے ۔ |