Sr. | English Words | Urdu Words |
33636 | TORTOISE-SHELL R Noun Report Error! | دھاری دار ۔ تیتری ۔ کچھوے کے خول جیسے رنگوں والی دھاری دار بِلّی ۔ |
33637 | TORTOISES R Adjective Report Error! | ٹارٹائز ۔ سنگ پشت ۔ کچھوا ۔ نیم آبی ۔ بری حیوان رینگنے والا نرم تن ۔ سخت خول والا ۔ بے دانت جاندار ۔ اس کا خول محراب نما ہوتا ہے ۔ |
33638 | TORTOISESHELL R Noun, Adjective Report Error! | بعض کچھووں کا زردی مائل بھورا چتی دار یا گلدار خول ۔ کچھوے کی ہڈی جس کی ڈھال بنائی جاتی تھی اور کنگھے زیورات وغیرہ بھی بنتے ہیں ۔ |
33639 | TORTOISESHELL BUTTERFLY R Noun Report Error! | کچھوے کی پشت کی طرح کے رنگ والی جنس کی تتلی ۔ |
33640 | TORTOISESHELL CAT R Noun Report Error! | کچھوے کی پشت کے رنگ کی گھریلو بلی ۔ |