Sr. | English Words | Urdu Words |
39616 | TUCK R Verb Report Error! | کھَینچ کَر تَہ کَر دینا ۔ تَہ زَدہ تَرتیب میں رکھنا ۔ دامَن کو اُڑسنا ۔ کِنارے کو ٹانکنا ۔ |
39617 | TUCK R Noun Report Error! | نیمچہ ۔ ہَلکی تَلوار ۔ کَٹاری ۔ کَٹار ۔ |
39618 | TUCK R Noun Report Error! | کپڑے کی چنٹیں ۔ پلیٹیں ۔ خواہ لباس کو چھوٹا کرنے کے لئے یا بطور آرائش ہو ۔ |
39619 | TUCK BOAT R Noun Report Error! | ماہی گیر کا چھوٹا جال لے جانےوالی کشتی (یہ جال مچھلیوں کو جمع کرنے اور سطح پر لانے میں استعمال ہوتا ہے ) ۔ |
39620 | TUCK BOX R Noun Report Error! | (برطانیہ) گھر کی (بنی) اچھی غذاوں کا بکس ۔ |